نئی د ہلی 16 جو لائی ( ایجنسیز) ر یلو یر اور ا سٹیٹ ر و ڈ ٹر انسپو ر ٹ کا ر پو ر یشن جیسے بڑ ے صا ر فین کو فر وخت کئے جا نے
وا لے ڈ یز ل کی قیمت میں آ ج 1.09 ر و پیے فی لیٹر کی کمی کی گئی ۔ عا لمی قیمتو ں میں کمی کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔ تا ہم ر یٹیل صا ر فین کیلئے ڈ یزل کی قیمتو ں پر نظر ثا نی نہیں کی گئی۔